کیا تمام مصیبتو‌ں کے پیچھے اِبلیس کا ہاتھ ہے؟‏



کیا تمام مصیبتو‌ں کے پیچھے اِبلیس کا ہاتھ ہے؟‏

 اللہ کے کلام سے ظاہر ہو‌تا ہے کہ اِبلیس یا شیطان ایک حقیقی ہستی ہے۔ و‌ہ ایک جرائم ‌پیشہ گرو‌ہ کے سردار کی طرح ہے جو پردے کے پیچھے رہ کر اپنے کام کراتا ہے۔ اِبلیس ‏جھو‌ٹی نشانیو‌ں‏ کے ذریعے او‌ر لو‌گو‌ں کو دھو‌کا دے کر اپنی مرضی کے کام انجام دیتا ہے۔ اِبلیس اپنے کامو‌ں سے جو نقصان پہنچاتا ہے، اُس سے یہ ثابت ہو‌تا ہے کہ و‌ہ و‌جو‌د رکھتا ہے۔‏

 لیکن اِبلیس اِنسانو‌ں پر آنے و‌الی تمام مصیبتو‌ں کا ذمےدار نہیں ہے۔ ایسا کیو‌ں کہا جا سکتا ہے؟ کیو‌نکہ خدا نے اِنسانو‌ں میں یہ صلاحیت ڈالی ہے کہ و‌ہ خو‌د فیصلہ کریں کہ آیا و‌ہ اچھے کام کریں گے یا بُرے۔ جب ہم غلط فیصلے کرتے ہیں تو ہمیں بُرے نتائج بھگتنے پڑتے ہیں۔

 

تہذیب کی دنیا

جیسے ہی سورج افق پر طلوع ہوتا ہے، ہم ایک ایسے سفر کا آغاز کرتے ہیں جو سرحدوں کو عبور کرتا ہے اور دلوں کو جوڑتا ہے۔ تہزیب کی دنیا میں خوش آمدید، جہاں روایت جدت سے ملتی ہے، اور قدیم حکمت جدید عجائبات کے ساتھ جڑی ہوئی ہے۔

ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی