خدا پر بھروسہ



خدا پر بھروسہ

اؤ فکر تو اسی وقت ہی ختم ہو جاتی ہے جب تیرا اللہ پر یقین شروع ہوتا ہے چلتا جا سہتا جا اللہ پہ یقین نہ چھوڑی ایک دن ائے گا جب خدا کا منصوبہ کام کرے گا اس وقت تک تجھے صبر کرنا ہے صبر اس کے ساتھ ساتھ اللہ پے ایمان بھی رکھی کیونکہ ایمان ہر چیز کو ممکن بنائے گا جب تو اکیلا ہو گا کوئی نہں ہو گا تیرے ساتھ۔ اللہ کے سوا۔ اس محبت پر یقین رکھ۔ دیکھ کس طرح معجزے کرتا اللہ تیرے لئے۔ گناہوں کی دلدل سے باہر آہ۔ اپنی روح کو لزتوں اور آزمایشوں کے بدلے میں مت بیچ دیکھ کس طرح اللہ راستے بناتا تیرے لئے۔ امید نہ چھوڑی۔ تو اس وقت اگر خدا حالات نہیں بدل رہا تو کوئی مسلے کی بات نہیں اللہ دل بدلنے کی کوشش کر رہا ہے وہ دل جو مردہ ہو چکا ہے وہ مطمئن کرے گا کیونکے اس نے بنایا یہ لوتھرا وہ ہی اس کو مطمئن کر سکتا ہے بس امید رکھ اپنی ساری پریشانیاں ڈال اس خدا پے جس تجھے پیدا کیا  اس کو تیری فکر ہے وہ زاعا نہیں ہونے دے گا انشااللہ

   

تہذیب کی دنیا

جیسے ہی سورج افق پر طلوع ہوتا ہے، ہم ایک ایسے سفر کا آغاز کرتے ہیں جو سرحدوں کو عبور کرتا ہے اور دلوں کو جوڑتا ہے۔ تہزیب کی دنیا میں خوش آمدید، جہاں روایت جدت سے ملتی ہے، اور قدیم حکمت جدید عجائبات کے ساتھ جڑی ہوئی ہے۔

ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی