زندگی کے داغوں کو صاف کریں
خُدا
مُجھے قبول کر سکتا ہے اگر میں ناپاکی سے لُطف اُٹھانے سے اپنے آپ کو روک لوں۔
اگر
میں دُنیاداری کے کاموں سے لاتعلقی اختیار کر لوں، میں خُدا کی نظر میں نیک ٹھہر سکتا
ہوں۔
دُنیا
سے قطع تعلقی کرنے والا ہر قدم خُدا کی جانب بڑھنے والا قدم ہوتا ہے۔
ہماری
زندگیاں ایک سفید چادر کی مانند ہیں جسے ہم نے پھٹنے سے اور داغدار ہونے سے بچانا
ہوتا ہے۔
لیکن
ایک بہت بڑا مسئلہ ہے جس سے کوئی انکار نہیں کر سکتا۔
انسان
ناقص ہیں۔
ہمارے
دل سے ایسی خواہش جاری ہوتی ہیں جو ہماری سفید چادر کو تار تار کر دیتی ہیں۔
ہم
کھانے اور دوسری لُطف اندوز کرنے والی چیزوں سے روک کر اپنے آپ کو پاک صاف کرنے کی
کوشش کرتے ہیں۔
لیکن
یہ داغ اتنا گہرا ہے کہ بیرونی صفائی سے ختم نہیں ہوگا۔
آپ
کو خُدا سے معافی حاصل کرنے کیلئے کوئی قیمت ادا نہیں کرنی۔ خُدا کے حضور آپ کی
قبولیت کا انتظام پہلے ہی کیا جا چُکا ہے اور وہ آپکی گھر واپسی کا جشن منانے کو
تیار ہے۔
آئیے
خدا کی طرف آئیں اور اپنے گناہوں کا اقرار کریں وہ ہمیں معاف کرنے کے لئے تیار ہے
کیا
آپ خُدا کی نجات کے اس مُفت تحفے کے بارے میں مزید جاننا چاہتے ہیں؟