قصہ اصحاب کہف میں کون سی حکمت پوشیدہ ہیں
قصہ
اصحاب کہف میں دو حکمت پوشیدہ ہیں پہلی حکمت ہمارے لئے وہ یہ کہ سب جان لیں خدا
مردوں کو زندہ کرنے پر بھی قادر ہے اور کس طرح مردوں کو زندہ کر سکتا ہے اور دوسری
حکمت ان نوجوانوں کے لئے وہ یہ کہ انجیل میں ایک آیت نازل ہوئی تھی
جو
حقیقت آج تم اندھیرے میں بھی کہنے سے ڈرتے ہو ایک دن کے اوجالوں سنی جائے گی
جو
ایمان تم نے گھر کی خلوتوں میں حاصل کیا ایک دن سرعام ندا دی جائے گی
وہ
کہنے لگے یہ کیسے ہوگا کیونکہ ہر طرف ظلم وستم کا بول بالا تھا مسلمانوں پر رومی
ظلم کرتے تھے کیونکہ رومی سلطنت بت پرست تھی اس لئے جو ان کے دین سے ہٹتا اس پر
ظلم کی انہا ہوتی اسی کشمکش میں وہ نوجوان جو غار والے جن کو اللہ نے ہدایت دی تھی
کہنے لگے یہ کیسے کرے گا اللہ تعالی تو اللہ نے ان ایک مدت غار میں سولائے رکھا
ایک مدت کے بعد جب اٹھے تو دیکھا جو اللہ نے کہا تھا پورا ہوا ہر طرف اللہ کے دین
کا بول بالا تھا اب تمام کام الٹ ہو چکا تھا اب جو بت پرست لوگوں کو گمراہ کرنے کی
کوشش کرتا اس پکڑ لیا جاتا یعنی مسلمانوں کا غلبہ تھا ان نوجوانوں نے خدا کا شکر
ادا کیا اور اللہ کے کلام پر مزید ایمان مضبوط ہو گیا۔
نوٹ:
خدا کی باتیں کھبی غلط نہیں ہو سکتی۔