بے سہاروں کو نظر انداز کرنا بڑا گناہ ہے




بے سہاروں کو نظر انداز کرنا بڑا گناہ ہے

بے سہاروں کو نظر انداز کرنا بڑا گناہ ہے، لوگوں کے ساتھ ویسا سلوک کرو، جیسا تم اپنے لئے چاہتے ہو، حقوق اللہ کی عظمت اپنی جگہ ہے، ان کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا، لیکن ہمیں انسان اور اس کے تکالیف پر توجہ دینی چاہیے، کیونکہ خدا کی یہی مرضی ہے، ہماری تعلیم کا پہلا مقصد یہ جاننا خدا صرف ایک اور عظیم ہے، وہ خدا آپ کو کہاں پر ملے گا، ٹوٹے ہوئے دلوں میں۔

  

تہذیب کی دنیا

جیسے ہی سورج افق پر طلوع ہوتا ہے، ہم ایک ایسے سفر کا آغاز کرتے ہیں جو سرحدوں کو عبور کرتا ہے اور دلوں کو جوڑتا ہے۔ تہزیب کی دنیا میں خوش آمدید، جہاں روایت جدت سے ملتی ہے، اور قدیم حکمت جدید عجائبات کے ساتھ جڑی ہوئی ہے۔

ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی