آپ کو اپنا آپ اتنا خالی کیوں لگتا ہے؟
آپ
کو اپنا آپ اتنا خالی کیوں لگتا ہے آپ اپنی بھر پور کوشش کرتے ہیں لیکن پھر بھی آپ
ادھورا محسوس کرتے ہیں آپ کو ایک خالی پن محسوس ہوتا ہے جیسے آپ کی زندگی سے کوئی
اہم چیز غائب ہے خدا آپ کو دیکھتا ہے اور آپ کی مدد کر سکتا ہے کیونکہ وہ امید
دینے والا ہے ،شادمانی اور تکمیل، اس نے آپ کو ایک اہم مقصد کے لئے بنایا ہے خدا
سے پوچھیں اور وہ آپ کو دکھائے گا۔