گناہ سے نجات
کیا
آپ گناہ کی وجہ سے ایک اندھیری دنیا کی قید میں چل رہے ہیں۔ جس سے نکلنا آپ کو
ناممکن لگتا ہے۔ آپ سوچتے ہیں کہ آپ کے گناہ معافی کے قابل نہیں۔ لیکن ان گناہوں
کے بوجھ تلے آپ کا جینا مشکل ہو گیا ہے۔ تو پریشان نہ ہوں۔ اگر آپ اپنے گناہوں کا
اقرار کریں تو وہ ضرور آپ کو معاف کرے گا۔ وہ آپ کو روشنی میں رہنے کے لئے آزاد کر
سکتا ہے۔ کیا آپ جاننا چاہتے ہیں کہ معاف کرنے کی طاقت کس کے پاس ہے؟ اللہ کے پاس۔