کیا آپ غربت کی زندگی گزار رہے ہیں؟
کیا
آپ غربت کی زندگی گزار رہے ہیں؟ ایسی غربت کہ آپ ضروریات زندگی کو بھی پورا نہیں
کر پا رہے اپنے خاندان کی ضرورتوں کو پورا کرنا چاہتے ہیں؟ کوئی ہے جو آپ کے حالات
کو جانتا ہے وہ آپ کی ضرورتوں کو جانتا ہے اس کے حضور آئیں اور اپنی ضرورتوں کو اس
کے آگے رکھیں۔خدا آپ کے حالات بدل سکتا ہے