میں جانتا ہوں کہ تم اپنے کام سے تھک چکے ہو۔



میں جانتا ہوں کہ تم اپنے کام سے تھک چکے ہو۔

میں جانتا ہوں کہ تم اپنے کام سے تھک چکے ہو۔ میں سمجھتا ہوں کہ آپ کے ساتھی بالکل بھی ساتھ نہیں دیتے۔ اور یہی وجہ ہے آپ اپنا کام اچھے طریقے سے نہیں کر پا رہے۔ آپ کو لگتا ہے آپ اکیلے ہیں۔ لیکن آپ کو معلوم ہونا چاہئے۔ آپ کو صرف ایک ذات سے مدد لینے کی ضرورت ہے۔ آپ کو معلوم ہونا چاہئے کہ آپ کو صرف اسی کے لئے اس کے نام سے کام کرنا ہے۔ وہ تمھارہ ساتھی بن جائے گا۔ ہاں وہ خدا ہے۔ اس سے بات کرو۔ وہ تم کو سکون دے گا۔

  

تہذیب کی دنیا

جیسے ہی سورج افق پر طلوع ہوتا ہے، ہم ایک ایسے سفر کا آغاز کرتے ہیں جو سرحدوں کو عبور کرتا ہے اور دلوں کو جوڑتا ہے۔ تہزیب کی دنیا میں خوش آمدید، جہاں روایت جدت سے ملتی ہے، اور قدیم حکمت جدید عجائبات کے ساتھ جڑی ہوئی ہے۔

ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی