کیا آپ ایک کشتی کی مانند طوفان سے لڑ رہے ہیں؟
میں
گناہ کی زندگی گزار رہا تھا۔ میں نہ چاہتے ہوئے بھی گناہ کر دیتا تھا۔ میں خود کو
روکنے میں ناکام ہو جاتا تھا۔ پھر کسی نے میری مدد کی۔اس کی رہنمائی سے مجھے فتنہ
کا مقابلہ کرنے کی طاقت حاصل ہوئی۔خود پر قابو پانے میں اس نے میری مدد کی۔ کیا آپ
جاننا چاہتے ہیں وہ ذات کون ہے؟
وہ ذات اللہ ہے