کیا آپ زندگی کی پریشانیوں سے مایوس ہو چکے ہیں؟



کیا آپ زندگی کی پریشانیوں سے مایوس ہو چکے ہیں؟

میں اپنی زندگی کی فکروں میں ڈوبا رہتا تھا۔ جیسے کوئی بے بس انسان پانی میں ڈوب رہا ہو۔ مجھے لگتا تھا شاید میری زندگی کا کوئی مقصد ہی نہیں۔ اور بس آنے والے کل کے بارے میں سوچتا رہتا تھا، کہ پتا نہیں کل کیا ہوگا۔ لیکن پھر کسی نے مجھے اس پانی سے باہر نکالا اور کہا، اپنی فکریں مجھ پر ڈال دو کیونکہ مجھے تمہاری فکر ہے۔ کیا آپ جاننا چاہتے ہیں وہ ذات کون ہے جیسے ہماری فکر ہے؟

وہ ذات اللہ ہے جس کو ہماری فکر ہے۔

  

تہذیب کی دنیا

جیسے ہی سورج افق پر طلوع ہوتا ہے، ہم ایک ایسے سفر کا آغاز کرتے ہیں جو سرحدوں کو عبور کرتا ہے اور دلوں کو جوڑتا ہے۔ تہزیب کی دنیا میں خوش آمدید، جہاں روایت جدت سے ملتی ہے، اور قدیم حکمت جدید عجائبات کے ساتھ جڑی ہوئی ہے۔

ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی