تو ہی تو اے خدا میرا سب کچھ تو ہی تو



تو ہی تو اے خدا میرا سب کچھ تو ہی تو

ہر سوال کا جواب تو

ہر درد کا علاج تو

ہر امید کی تمنا تو

اندھیروں میں اجالا تو

 

ہر سوال کا جواب تو

ہر درد کا علاج تو

ہر امید کی تمنا تو

اندھیروں میں اجالا تو

 

تو ہی تو، تو ہی تو

اے خدا تو ہی تو

تو ہی تو، تو ہی تو

میرا سب کچھ تو ہی تو

ہر وقت ہر گھڑی

ساتھ نہ چھوڑے وہ کھبی

بات چھوٹی ہو یا بڑی

دیگا خدا تجھے آزادی

 

ہر وقت ہر گھڑی

ساتھ نہ چھوڑے وہ کھبی

بات چھوٹی ہو یا بڑی

دیگا خدا تجھے آزادی

 

 

تو ہی تو، تو ہی تو

اے خدا تو ہی تو

تو ہی تو، تو ہی تو

میرا سب کچھ تو ہی تو

کچھ نہیں چاہیے صرف خدا کافی ہے

کچھ نہیں چاہیے مجھے خدا کافی ہے

 

کچھ نہیں چاہیے صرف خدا کافی ہے

کچھ نہیں چاہیے مجھے خدا کافی ہے

 

تو ہی تو، تو ہی تو

اے خدا تو ہی تو

تو ہی تو، تو ہی تو

میرا سب کچھ تو ہی تو

 

تہذیب کی دنیا

جیسے ہی سورج افق پر طلوع ہوتا ہے، ہم ایک ایسے سفر کا آغاز کرتے ہیں جو سرحدوں کو عبور کرتا ہے اور دلوں کو جوڑتا ہے۔ تہزیب کی دنیا میں خوش آمدید، جہاں روایت جدت سے ملتی ہے، اور قدیم حکمت جدید عجائبات کے ساتھ جڑی ہوئی ہے۔

ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی