آزمائشں



آزمائشں

جو کوئی ان چھوٹوں میں سے کسی کو گناہ کرنے پر اکسائے اُس کے لئے بہتر ہے کہ اُس کے گلے میں بڑی چکی کا پاٹ باندھ کر اُسے سمندر کی گہرائیوں میں ڈبو دیا جائے۔ دنیا پر اُن چیزوں کی وجہ سے افسوس جو گناہ کرنے پر اکساتی ہیں۔ لازم ہے کہ ایسی آزمائشیں آئیں، لیکن اس شخص پر افسوس جس کی معرفت وہ آئیں۔ اگر تیرا ہاتھ یا پاؤں تجھے گناہ کرنے پر اکسائے تو اُسے کاٹ کر پھینک دینا۔ اس سے پہلے کہ تجھے دو ہاتھوں یا دو پاؤں سمیت جہنم کی ابدی آگ میں پھینکا جائے، بہتر یہ ہے کہ ایک ہاتھ یا پاؤں سے محروم ہو کر ابدی زندگی میں داخل ہو۔ اور اگر تیری آنکھ تجھے گناہ کرنے پر اکسائے تو اُسے نکال کر پھینک دینا۔ اس سے پہلے کہ تجھے دو آنکھوں سمیت جہنم کی آگ میں پھینکا جائے بہتر یہ ہے کہ ایک آنکھ سے محروم ہو کر ابدی زندگی میں داخل ہو۔

  

تہذیب کی دنیا

جیسے ہی سورج افق پر طلوع ہوتا ہے، ہم ایک ایسے سفر کا آغاز کرتے ہیں جو سرحدوں کو عبور کرتا ہے اور دلوں کو جوڑتا ہے۔ تہزیب کی دنیا میں خوش آمدید، جہاں روایت جدت سے ملتی ہے، اور قدیم حکمت جدید عجائبات کے ساتھ جڑی ہوئی ہے۔

ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی