ہومایمان جسم کی روشنی byتہذیب کی دنیا -فروری 05, 2024 0 جسم کی روشنی بدن کا چراغ آنکھ ہے۔ اگر تیری آنکھ ٹھیک ہو تو پھر تیرا پورا بدن روشن ہو گا۔ لیکن اگر تیری آنکھ خراب ہو تو تیرا پورا بدن اندھیرا ہی اندھیرا ہو گا۔ اور اگر تیرے اندر کی روشنی تاریکی ہو تو یہ تاریکی کتنی شدید ہوگی! ٹیگز: ایمان بلاگ Facebook Twitter