جاؤں کہاں تجھ سے چھپ کر اے خدا

جاؤں کہاں تجھ سے چھپ کر اے خدا


جاؤں کہاں تجھ سے چھپ کر اے خدا

جاؤں کہاں،

تجھ سے چھپ کر خدا،

تیری روح ہے ہر جگہ،

بات تجھ کو ہر پتہ،

جاؤں کہاں،

تجھ سے چھپ کر خدا،

تیری روح ہے ہر جگہ،

بات تجھ کو ہر پتہ،

جاؤں کہاں،

تجھ سے چھپ کر خدا،

تیری روح ہے ہر جگہ،

بات تجھ کو ہر پتہ،

جاؤں کہاں،

 

زباں سے میری،

جو بات گزرے نا،

سن لیتا میرے،

دل کی تو ہر صدا،

رحم بھرا تیرا،

یہ ہاتھ مجھ پے ہے،

رہتا صدا یہی،

ہے میری پناہ،

جاؤں کہاں،

تجھ سے چھپ کر خدا،

تیری روح ہے ہر جگہ،

بات تجھ کو ہر پتہ،

جاؤں کہاں،

تجھ سے چھپ کر خدا،

تیری روح ہے ہر جگہ،

بات تجھ کو ہر پتہ،

جاؤں کہاں،

تجھ سے چھپ کر خدا،

تیری روح ہے ہر جگہ،

بات تجھ کو ہر پتہ،

جاؤں کہاں،

 

سوچا کے چھپا لوں،

خود کو میں کہیں،

تیری ہی پنا میں،

رہوں ہر گھڑی،

چاروں طرف،

بس تو ہی تو ہے رہے،

رہنا صدا،

مجھے،

بس تیرے ہی قریب،

جاؤں کہاں،

تجھ سے چھپ کر خدا،

تیری روح ہے ہر جگہ،

بات تجھ کو ہر پتہ،

جاؤں کہاں،

تجھ سے چھپ کر خدا،

تیری روح ہے ہر جگہ،

بات تجھ کو ہر پتہ،

جاؤں کہاں،

تجھ سے چھپ کر خدا،

تیری روح ہے ہر جگہ،

بات تجھ کو ہر پتہ،

جاؤں کہاں

  

تہذیب کی دنیا

جیسے ہی سورج افق پر طلوع ہوتا ہے، ہم ایک ایسے سفر کا آغاز کرتے ہیں جو سرحدوں کو عبور کرتا ہے اور دلوں کو جوڑتا ہے۔ تہزیب کی دنیا میں خوش آمدید، جہاں روایت جدت سے ملتی ہے، اور قدیم حکمت جدید عجائبات کے ساتھ جڑی ہوئی ہے۔

ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی